پاکستان کے ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں‘ تمام ادارے زرداری سے تعاون کر رہے ہیں: امریکہ May 12, 2009 2:25 AM, May 12, 2009 سفیر یاؤ جنگ شیئر کریں: Share Tweet Google+ واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام ادارے صدر زرداری کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔ پاکستان کے ایٹمی اثاثے مکمل محفوظ ہیں۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھرپور مدد کرینگے۔امریکہ شیئر کریں: Share Tweet Google+ سفیر یاؤ جنگ