لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایتکار پرویز رانا کی نئی فلم ’’وانٹڈ‘‘ کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز ایورنیو سٹوڈیو میں منعقد ہوئی جس میں چودھری کامران، فیصل بخاری، پرویز کلیم، انور خان، جمشید نقوی اور دیگر نے شرکت کی۔ فلم کے ہیرو علی حیدر رانا ہیں۔ جو اس سے قبل فلم کمپنی میں بھی ہیرو کا کردار کررہے ہیں یاد رہے کہ علی حیدر رانا ہدایت کار پرویز رانا کے صاحبزادے ہیں۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024