ملتان( سماجی رپورٹر )03 میٹر جو کمرشل استعمال کر رہا تھے کاٹ لیا گئے -01 میٹر جو کہ بوگس لگا ہوا تھا فوری طور پر کاٹ کر قبضہ میں لے لیا گیا-01 میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا-کمپنی نے اس بات کا عزم ظاہر کیا ہے کہ گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف اس قسم کی کاروائیاں جاری رہیں گی۔
کمرشل استعمال پر تین سوئی گیس میٹر کاٹ لئے
Mar 12, 2025