سٹیٹ بنک پالیسی ریٹ کم کرکے سنگل ڈیجٹ تک لائے:افتخار علی ملک

Mar 12, 2025

لاہور(کامرس رپورٹر)سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر افتخار علی ملک نے سٹیٹ بینک آف پاکستان پر زور دیا کہ وہ پالیسی ریٹ میں بتدریج کمی کر کے اسے سنگل ڈیجٹ تک لائے۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا اس اقدام سے  چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو سستے قرضوں تک رسائی حاصل ہو سکے گی جس سے معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔

مزیدخبریں