یورپی اقوام کی طرح تھائی لینڈ نے بھی کورونا وائرس کے خلاف ایسٹرا زینیکا ویکسین کا استعمال ترک کر دینے کا اعلان کیا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق تھائی وزارت صحت نے یہ اعلان اس ویکسین کے استعمال سے بلڈ کلوٹنگ کے خدشات کے تناظر میں کیا ہے، حالاں کہ بین الاقوامی ماہرین اس ویکسین کو محفوظ قرار دے رہے ہیں، اس سے قبل ڈنمارک، ناروے، آئرلینڈ، اٹلی اور رومانیہ نے بھی اس ویکیسن کا استعمال روکنے یا محدود کر دینے کا اعلان کیا تھا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38