چوہنگ کے علاقہ میں 23 سالہ نوجوان پر اسر ا ر طو ر پر جاںبحق
لاہور (نامہ نگار) چوہنگ کے علاقہ میں 23 سالہ نوجوان پر اسر ا ر طو ر پر ںبحق ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق چوہنگ کے علاقہ میں ایک تندور پر کام کرنے والا23 سالہ نوجوان نویدپر اسر ا ر طو ر پر مردہ حالت میں پایاگیا ہے ۔پولیس نے نعش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے جمع کرا دی ہے ۔پولیس کے مطابق تفتیش جاری ہے ،اصل حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔