الجزائر کے ہزار سے زائد ججوں کا انتخابات کی نگرانی سے انکار
ابوجا (نیٹ نیوز) شمالی افریقی ملک الجزائر کے ایک ہزار سے زائد ججوں نے کہا ہے کہ اگر موجودہ صدر عبدالعزیز نے اگلے ماہ ہونے والے صدارتی الیکشن میں بطور امیدوار حصہ لیا تو وہ انتخابی عمل کی نگرانی نہیں کریں گے۔ یہ بات ان ججوں نے پیر کو اپنے ایک بیان میں کہی ۔ وہ کل اتوار کو بیرون ملک علاج کے بعد واپس لوٹے تھے۔ ان کی پھر ایک بار صدارتی الیکشن کے خلاف ملک میں گزشتہ دو ہفتوں سے عوامی مظاہرے جاری ہیں۔