رواں سیزن عمرہ ویزوں کے اجراء میں پاکستانی بدستور سرفہرست
مکہ مکرمہ (آن لائن) رواں عمرہ سیزن یعنی یکم محرم الحرام سے لے کر 30 جمادی الثانی 1440ھ تک 45لاکھ 66ہزار 632 عمرہ ویزے جاری کئے گئے۔ جن میں سے اب تک 40لاکھ 85ہزار 775 معتمر ارض مقدس پہنچ چکے ہیں۔3232863 افراد عمرہ کی سعادت حاصل کرکے اپنے وطن لوٹ چکے ہیں۔ وزارت حج کے مطابق اس بار بھی سب سے زیادہ معتمرین کا ریکارڈ پاکستان کے پاس ہے۔ جن میں 3232863 افراد عمرہ کی سعادت حاصل کرکے اپنے وطن لوٹ چکے ہیں۔ جبکہ 4لاکھ 32 ہزار 119 معتمر ارض مقدس میں موجود ہیں۔ وزارت حج کے مطابق اس بار بھی سب سے زیادہ معتمرین کا ریکارڈ پاکستان کے پاس ہے۔