ہیتھرو ائرپورٹ کا توسیعی منصوبہ روکنے کا الزام، میئر لندن صادق خان عدالت پیش
لندن (نیٹ نیوز) ہیتھرو ائرپورٹ کے توسیعی منصوبے کو روکنے کے الزام پر میئر لندن صادق خان ساتھیوں کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ صادق خان نے موقف اپنایا تیسرے رن وے کی تعمیر کیلئے ہزاروں گھر گرانے پڑیں گے۔ اگر توسیع کردی تو اہل علاقہ کو شور برداشت کرنا پڑے گا۔