55 سالہ نامعلوم شخص کی نعش پولی کلینک ہسپتال منتقل
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے نامعلوم55 سالہ شخص کی پڑی نعش قبضے میں لیکر پولی کلینک ہسپتال منتقل کردی جس کے فنگر پرنٹس نادرا بھجوا دئے گئے تاکہ متوفی کی شناخت میں مد لی جاسکے ۔