سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ شطرنج کے مہرو! تم جیتے نہیں تمہیں بدترین شکست ہوئی ہے، ذرا عوام کے سامنے تو آﺅ،بھیڑ بکریوں کی طرح ہانکے جانےوالو، قوم نے تمہارا اصلی چہرہ آج دیکھ لیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ شطرنج کے مہرو! تم جیتے نہیں تمہیں بدترین شکست ہوئی ہے، ذرا عوام کے سامنے تو آﺅ، زرداری اور امپائر کی انگلی کا بیوپاری تیرے دربار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے۔مریم نواز نے کہاکہ بھیڑ بکریوں کی طرح ہانکے جانےوالو، قوم نے تمہارا اصلی چہرہ آج دیکھ لیا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38