ایم کیوایم بہادرآباد کا صادق سنجرانی کی حمایت کا اعلان

Mar 12, 2018 | 13:17

ویب ڈیسک

وزیراعلیٰ بلوچستان اورایم کیوایم رہ نماؤں نےمیڈیا سے گفتگو کی.خالدمقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ہم  صادق سنجرانی کوووٹ دیں گے،. بلوچستان اورسندھ کےعوام کےدرمیان دوریاں کم ہوں گی،جمہوریت کے استحکام کیلیےبلوچستان سے امیدوارکی حمایت کا فیصلہ کیا. صادق سنجرانی کونہ صرف ووٹ دینگے بلکہ ان کیلیے مہم بھی چلائیں گے.سلیم مانڈوی والاکوووٹ نہیں دےرہے.ووٹ مانگنےکےلیےپیپلزپارٹی بھی آئی تھی.بلوچستان کےحقوق کے لیےہمیشہ آوازبلند کی.

مزیدخبریں