اللہ مریم نواز کو سچ بولنے کی توفیق عطا فرمائے: نسیم زہرا
لاہور(خصوصی نامہ نگار ) تحریک انصاف کی رہنما وممبرکنٹونمنٹ بورڈنسیم زہرانے کہا ہے کہ اللہ مریم نوازکوسچ بولنے کی ہدایت دے کیونکہ وہ اتنا جھوٹ بولتی ہیں انہیں خود یاد نہیں کہ انہوں نے آخری بارسچ کب بولا تھاوہ سرکاری ملازمین کے جلسوں میں جھوٹ بول کرنوازشریف کونااہل سے اہل نہیں بناسکتی۔ نسیم زہرا نے کہا کہ (ن)لیگ کے برے دن شروع ہوچکے ہیںاب سرکاری ملازمین نے بھی ان کے جلسوں میں جانا چھوڑدیا ہے