عمار چوک کے قریب ایک شخص ٹرین کی زد میں آنے سے جاں بحق
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) عمار چوک ائرپورٹ روڈ کے قریب ایک شخص ٹرین کی زد میں آنے سے جاں بحق ہوگیا 45 سالہ مقصود سکنہ ریلوے سکیم رحیم آباد اچانک چلتی ٹرین کے نیچے آنے سے جاں بحق ہوگیا پولیس نے نعش قبضے میں لے لی تاہم اس حادثے کی فوری وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔