آئرلینڈ :پانی میں ڈوبنے سے محفوظ رہنے والی کشتی تیار
لندن (نیٹ نیوز) آئرلینڈ کی ایک کمپنی نے ایسی کشتی تیار کی ہے جو اپنی خاص صلاحیتوں کے باعث پانی میں نہیں ڈوبتی۔آئرش بحریہ کے لیے تیار کی گئی اس کشتی کا نام تھنڈر چائلڈ رکھا گیا ہے۔یہ کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو پلٹ کر خود کو محفوظ بنا لیتی ہے۔