اسلام آباد میں فضائی حدو دکی بندش کے باعث پی آئی اے کا شیڈول متاثر ہوگا
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد کی فضائی حدود کی بندش کے باعث 12 مارچ سے 22 مارچ تک پی آئی اے کا شیڈول متاثر ہوگا جس کے باعث پی آئی اے نے 8بجکر30منٹ سے شام 4 بجے تک پروازوں کے شیڈول میں ردوبدل کیا گیا ہے۔
پی آئی اے شیڈول