ہوگو شاویز کی آخری رسومات میں 20لاکھ افراد شریک تھے

12 مارچ 2013
ہوگو شاویز کی آخری رسومات میں 20لاکھ افراد شریک تھے

کراچی (خصوصی رپورٹ) وینز ویلا کے آنجہانی صدر ہوگو شاویز کی آخری رسومات میں 20لاکھ افراد شریک تھے۔ اُمت کے مطابق شرکاءمیں 33ممالک کے سربراہان بھی شامل تھے ۔ عوام نے بطور سوگ 20دن تک شراب ترک کرنے کا اعلان کر دیا۔ سٹالن کی آخری رسومات میں 50لاکھ افراد شریک ہوئے تھے ۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...