سرمایہ داروں، جاگیرداروں اور نوابوں نے ملک کو اپنی جاگیر بنا رکھا ہے : عبدالغفور حیدری

12 مارچ 2013

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جمعیة علماءاسلام (ف)کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں 65سال گزرنے کے باوجود اسلام نہیں آ سکا اور عوام سے قیام پاکستان کے وقت جو وعدے کئے گئے تھے وہ آج تک تشنہءتکمیل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک کو سرمایہ داروں، جاگیرداروں اور نوابوں نے اپنی جاگیر بنارکھا ہے آج جمعیة علماءاسلام وہ واحد قوت ہے جو ملک میں اسلام کی حقیقی تعبیر کی ترجمان اور عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے ۔ 

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...