گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ اسلامیہ کالج کوپر روڈ میں سالانہ صوفی رت کی تقریب آج ہو گی

12 مارچ 2013

لاہور (لیڈی رپورٹر) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین کوپر روڈ میں سالانہ صوفی رت کی تقریب آج منعقد ہو گی۔ اورینٹل کالج یونیورسٹی آف پنجاب کے پرنسپل ڈاکٹر عصمت اللہ زاہد مہمان خصوصی ہوں گے۔