لیڈیز یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس مختلف پالیسیوں اور منصوبوں پر غور

12 مارچ 2013

لاہور (پ ر) لاہور لیڈیز یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنرز کی تیسری میٹنگ یونیورسٹی کے سٹی کیمپس کلمہ چوک پر منعقد کی گئی۔ میٹنگ میں مختلف پالیسیوں اور منصوبہ جات پر غور کیا گیا۔ دریں اثناءبورڈ آف گورنرز کی میٹنگ میں یونیورسٹی کا بجٹ بھی منظور کیا گیا۔