حاجی اللہ رکھا چودھری اور اکرام اللہ خان کاکڑ سے اظہار تشکر

12 مارچ 2013

لاہور (پ ر) اہالیان یونین کونسل 48 مغلپورہ پی پی 146 لاہور حاجی محمد شریف‘ محمد خالد مغل‘ جاوید منیر بٹ‘ محمد اقبال‘ تصدق حسین‘ ثناءاللہ خان ‘ سید مسرور حیدر رضوی‘ میاں عبدالر¶ف‘ شکیل منا‘ ننھا غلام مجتبےٰ‘ اقبال خان ‘ ملک محمد شریف‘ شیخ آصف رفیق‘ شیخ محمد عمران‘ تابندہ کاکڑ ‘ سمیرا عتیق‘ محمد خالد رانا نے یونین کونسل حلقہ نمبر 48 مجاہد آباد مغلپورہ کی گلیاں نمبر 54‘ 40‘ 40A‘ 40B‘ 49 کی شاندار پی سی سی کروانے پر حلقہ کے ایم پی اے حاجی اللہ رکھا چودھری اور چیف کوآرڈینیٹر پی پی 146 لاہور اکرام اللہ خان کاکڑ کا شکریہ ادا کیا ہے۔