شاویز کا جسد خاکی سیاسی مہم کیلئے استعمال ہو رہا ہے: اپوزیشن لیڈر

12 مارچ 2013

کراکس (این این آئی) وینزویلا کے اپوزیشن نے الزام عائد کیا ہے کہ صدر ہوگوشاویز کے انتقال کے بعد ان کی میت کو سیاسی مہم کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے لیکن میں اس کے لئے سیاسی میدان کھلا نہیں چھوڑوں گا مجھے ووٹوں کے ذریعے شکست دینا ہوگی۔