عراق، خود کش حملہ، فائرنگ، سات افراد ہلاک، 165 زخمی Mar 12, 2013 5:47 AM, March 12, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ بغداد (اے ایف پی) کرکوک کے نواحی علاقے دبس میں پولیس سٹیشن کے باہر خود کش حملے میں تین افراد ہلاک اور 165 زخمی ہو گئے۔ ادھر عراق کے دیگر علاقوں میں فائرنگ کے واقعہ کے سبب چار افراد مارے گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+