شمالی کوریا کی دھمکی کے باوجود امریکہ اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردیں

12 مارچ 2013

سیول (اے پی پی) شمالی کوریا کی طرف سے امریکہ اور جنوبی کوریا کو ایٹمی حملہ کی دھمکی کے باوجود امریکہ اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔