امریکہ نے شمالی کوریا کے بنک پر بھی پابندیاں لگا دیں

12 مارچ 2013

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکہ نے شمال یکوریا کے بنک پر مزید پابندیاں لگا دیں تاہم یہ نہیں بتایا گیا اس کے اثاثے منجمد ہوئے ہیں یا کسی شخصیت کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ادھری امریکی اہلکار نے بتایا جنوبی کوریا کی نئی صدر پارک گیون مئی میں واشنگٹن جائیں گی اوباما سے ملاقات ہو گی۔