امریکہ نے وینزویلا کے 2 سفارتکار ملک بدر کر دیئے

12 مارچ 2013

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکہ نے وینزویلا کے 2 سفارتکاروں کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک بدر کر دیا۔ ٹیسٹ ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار نے اورلینڈو اور قونصلر وکٹر کو بے دخل کرنے کی تصدیق کی ہے۔