سندھ سے (ق) لیگ کے صوبائی وزیر محمد علی ملکانی اور ٹھٹھہ کے شیرازی برادران پیپلز پارٹی میں شامل
ٹھٹھہ (نوائے وقت نیوز) ٹھٹھہ کے شیرازی برادران نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ شفقت شاہ شیرازی، (ق) لیگ کے صوبائی وزیر محمد علی ملکانی بھی پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔