ٹریفک حادثہ: پاکستانی خاتون جاں بحق، 18زخمی

12 مارچ 2013

مکہ مکرمہ (مبشر اقبال لون استادانوالے سے) طائف روڈ پر العوجاءپل کے قریب وین الٹ جانے کے باعث برمی نژاد پاکستانی خاندان کی ایک خاتون جاں بحق اور 18 افراد زخمی ہو گئے۔ ظلم تحصیل کے ٹریفک اہلکاروں نے اطلاع ملتے ہی زخمیوں کو مقامی شہریوں کی گاڑیوں کی مدد سے ہسپتال پہنچا دیا۔ تفصیلات کے مطابق برمی نژاد پاکستانی خاندان ریاض سے مکہ مکرمہ آ رہا تھا۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...