سعودی عرب: 15خواتین مظاہرین میں سے 13رہا

12 مارچ 2013


ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب کے حکام نے انفیمیم میں غیر قانونی مظاہرہ کرنے کے الزام میں گرفتار 15 خواتین میں سے 13کو رہا کر دیا۔