کولمبیا: بم دھماکہ، دو فوجی ہلاک

12 مارچ 2013

بگوٹا (اے ایف پی) کولمبیا میں بم دھماکے سے دو فوجی ہلاک اور دو بچے زخمی ہو گئے، حکام نے دھماکے کا الزام فارس علیحدگی پسندوں پر عائد کیاہے۔