لیبیا: شراب سے 48 ہلاک

12 مارچ 2013

طرابلس (اے ایف پی) لیبیا میں زہریلی شراب پینے سے 48افراد ہلاک اور بیسیوں ہسپتال پہنچ گئے۔