سقوط ڈھاکہ کو اندرا گاندھی نے ہزار سالہ بدلہ قرار دیا تھا: رپورٹ

12 مارچ 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ ) سقوط ڈھاکہ کو اندرا گاندھی نے ہزار سالہ بدلہ قرار دیا ۔ اُمت کے مطابق ملک میں اختلافات کی بنیاد 1948ءمیں بنگالی کی جگہ اردو کو قومی زبان بنانے پر پڑ چکی تھی۔ شیخ مجیب نے بھٹو کیساتھ شراکت اقتدار سے انکار کیا تھا ۔ میاں عبدالوحید کی کتاب سے اقتباس کے مطابق یحییٰ خان نے ڈھاکہ میں قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا تھا۔