بیروزگاری سے تنگ آ کر دوبار خودکشی کا فیصلہ کیا: نعیم بخاری

12 مارچ 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) قانون دار نعیم بخاری نے کہا کہ بیروزگاری سے تنگ آ کر دو بار خودکشی کا فیصلہ کیا۔ امت کے مطابق انہوں نے کہا آج سوچتا ہوں وہ احمقانہ سوچ تھی۔ چیف جسٹس کے خلاف اوپن خط لکھنے کی غلطی تسلیم کرتا ہوں، کسی جرنیل نے نہیں لکھوایا تھا، پالتو کتا ساری رات میرے گھر کا ”بادشاہ“ ہوتا ہے۔