پشاور دھماکے میں ”تھرڈ پارٹی“ کے ملوث ہونے کی تحقیقات

12 مارچ 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) پشاور دھماکہ میں ”تھرڈ پارٹی“ کے ملوث ہونے کی تحقیقات شروع کر دی گئیں۔ اُمت کے مطابق کارروائی کالعدم تحریک طالبان کے طریقہ واردات سے مختلف ہے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا غیرملکی ہاتھ ملوث ہونا خارج از امکان نہیں۔