گلاب کی کاشت 5 ہزار برس قبل عراق میں ہوئی: رپورٹ

12 مارچ 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ ) گلاب کی کاشت 5 ہزار برس قبل عراق میں ہوئی۔ امت کے مطابق چین میں پہلا روز گارڈن 4 ہزار سال پہلے قائم ہوا۔ نپولین کی اہلیہ ملکہ جوزیفائن نے 250 اقسام تیار کرائیں، عرق کشید کرنے کا آغاز مسلمانوں نے کیا۔
گلاب