زمین پر جنت کی واحد چیز حجر اسود ہے

12 مارچ 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) زمین پر جنت کی واحد چیز حجر اسود ہے ۔ اُمت کے مطابق اس پتھر کو قیامت کے روز اٹھا لیا جائیگا، سجدہ عاجزی کے اظہار کا اعلیٰ درجہ ہے ۔ سجدے میں گرکر کی گئی دعائیں جلد قبول ہوتی ہیں۔ سر فراز شاہ کی کتاب سے اقتباس کے مطابق طویل سجدے کرنیوالوں کی ذہانت زیادہ اور یادداشت تیز ہوتی ہے ۔