گلوکاری ماڈلنگ کے بعد کامیاب اینکر بننا چاہتی ہوں : انیقہ علی

12 مارچ 2013

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکاری اور ماڈلنگ کے بعد اب ایک کامیاب مارننگ شو اینکر بننا چاہتی ہوں۔ ان خیالات کا اظہار ماڈل و گلوکارہ انیقہ علی نے ”نوائے وقت“ سے خصوصی گفتگو میں کیا۔ انیقہ علی حال ہی میں لاہور میں ایک نجی ٹیلیویژن چینل کے مارننگ شو کی میزبانی کی ذمہ داری سنبھالی ہے۔