گلوکاری کے مستقبل سے مایوس نہیں :شاہدہ منی

12 مارچ 2013

لاہور(آئی اےن پی) اداکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ میں مایوسی کو گناہ سمجھتی ہوں اور لوگوں کو بھی چاہئے کہ وہ مایوس ہونے کے بجائے اپنی اصلاح کریں اور آگے کی طرف دیکھیں۔