دین و دنیا میں کامیاب زندگی کیلئے رسول کریم کے احکامات پر عمل کرنا ہو گا: پیر محمد نقیب الرحمن
لاہور (پ ر) پیر محمد نقیب الرحمن نے محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دین و دنیا میں کامیاب زندگی کے لئے رسول اکرم کے احکامات پر عمل کرنا ہو گا۔ محفل میلاد نئی آبادی سلطان کہ سندر شریف میں منعقد کی گئی۔صاحبزادہ محمد حسان حسیب الرحمن نے بھی محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔