ننکانہ، حسن ابدال، کمالیہ سٹیشنوں کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

12 مارچ 2013

لاہور ( سٹاف رپورٹر)ریلوے انتظامیہ کی طرف ملک کے تین ریلوے سٹیشنوں ننکانہ صاحب، حسن ابدال اور کمالیہ ریلوے سٹیشنوں کو اپ گریڈیشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ا س سلسلے میں حتمی منظوری کے لیے پی سی ون بنا کر پلائننگ کمیشن کو بھیج دیا گیا ہے تین ریلوے سٹیشنوں کی اپ گریڈ یشن کے لیے پی سی ون کر پلائننگ کمیشن کو بنا کر پلائننگ کیمشن بنا دیا گیا۔