جعلی ادویات کی روک تھام کیلئے نیا سافٹ ویئر متعارف کرانے کا فیصلہ

12 مارچ 2013

اسلام آباد (اے پی اے) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے مارکیٹ میں جعلی ادویات کی روک تھام کیلئے نیا سافٹ وئیر متعارف کرانے کی حکمت عملی تیار کر لی ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان ایشیاءکا پاکستان پہلا ملک ہے جس نے جعلی ادویات کے کنٹرول کیلئے نے ما رکیٹ میں ڈی ڈرگ نامی سافٹ وئیر متعارف کرایاہے ۔