بخش فاونڈیشن کا ”ٹیری“ کے ساتھ پراجیکٹ شروع

12 مارچ 2013

لاہور (پ ر) بخش فاو¿نڈیشن نے ٹیلری (دی انرجی اینڈ ریسورس انسٹیٹیوٹ) انڈیا کے ساتھ LAML لائٹنگ A ملین لائیوز پراجیکٹ شروع کیا ہے جس کا مقصد یہ ہے کہ بجلی سے محروم وہ دیہات جہاں نہ تو اب تک بجلی پہنچی ہے اور نہ ہی مستقبل قریب میں بجلی پہنچنے کے امکانات ہیں ۔ توانائی فراہم کی جائے اس سلسلے میں ضلع ساہیوال کے چھ گاو¿ں کو سولر انرجی کے ذریعے سے توانائی فراہم کی جا چکی ہے اور سینکڑوں گھروں کو روشنی ملی ہے۔