رواں برس پنجاب پروانشل بنک 5 ملازمین کو حج کی سعادت کےلئے بھیجے گا

12 مارچ 2013

لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ امسال 5 ملازمین کو حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے بھیج رہا ہے اس سلسلہ میں بینک کے کمیٹی روم میں قرعہ اندازی ہوئی۔ سید طلعت محمود صدر / چیف ایگزیکٹو آفیسر بینک نے قرعہ اندازی کی ۔ قرعہ اندازی کے مطابق سید شاہد حسین بخاری، منیجر زونل آفس لاہور، مظہر سلطان آفیسر گریڈ ii پنڈی بھٹیاں، سرفراز علی آفیسر گریڈ iii نوشہرہ ورکاں، فیاض الحسن نائب قاصد / گارڈ ساہیوال سٹی اور رحمت علی نائب قاصد / گارڈ پسرور برانچ خوش نصیبوں میں شامل ہیں۔ 

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...