یوتھ فیسٹیول : ویٹرنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان آخری میچ آج

12 مارچ 2013


لاہور (سپورٹس رپورٹر) پنجاب یوتھ فیسٹیول کے سلسلہ میں ویٹرنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان آخری میچ آج جمخانہ کرکٹ گرا¶نڈ باغ جناح میں کھیلا جائیگا۔ ڈپٹی سیپکر پنجاب اسمبلی رانا مشہود ایک ٹیم کی قیادت کے فرائض انجام دینگے۔