ڈھاکہ یونیورسٹی میں خطاب

12 مارچ 2013
 ڈھاکہ یونیورسٹی میں خطاب

برصغیر کے 10 کروڑ مسلمانوں نے اردو کی آبیاری کی ہے، ایک ایسی زبان جو پاکستان کے طول و عرض میں سمجھی جاتی ہے اور سب سے بڑھ کر ایک ایسی زبان جو اسلامی تہذیب و تمدن کی بہترین جہات اور روایات کی کسی بھی صوبائی زبان سے زیادہ عکاسی کرتی ہے۔ یہ دوسرے مسلم ممالک کی زبانوں سے نزدیک تر بھی ہے۔
( ڈھاکہ یونیورسٹی میں خطاب، 24 مارچ 1948ئ)