علامہ اقبالؒ کے خطبہ ”اسلام کی تعمیر میں اصولِ حرکت“ سے اقتباس
میرے خیال میں فقہ کی خاتمیت میں یقین رکھنا معقول بات نہیں۔ اگر آزاد خیال مسلمان اسلام کے بنیادی قانونی اصولوں کی نئی تعبیر کا مطالبہ کرتے ہیں تو میری رائے میں انکا یہ مطالبہ بالکل درست ہے۔
(علامہ اقبالؒ کے خطبہ ”اسلام کی تعمیر میں اصولِ حرکت“ سے اقتباس)