الیکشن کمشن نے قیوم سومرو کا بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن روک لیا، کل طلبی

12 مارچ 2013
الیکشن کمشن نے قیوم سومرو کا بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن روک لیا، کل طلبی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے قیوم سومرو کا بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن روک لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اثاثوں ،، کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر نوٹیفکیشن روکا گیا۔ الیکشن کمشن نے قیوم سومرو کو کل 13 مارچ کو طلب کر لیا ہے۔