بیماری سے چھٹکارا

12 مارچ 2013

میں مسلمانوں سے چاہتا ہوں کہ وہ صوبائی تعصب کی بیماری سے چھٹکارا حاصل کریں‘ کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی جب تک کہ وہ ایک صف میں متحد ہو کر آگے نہ بڑھے۔
بار ایسوسی ایشن کراچی‘ 25 جنوری 1948ء