کوئٹہ: پیاروں کی عدم بازیابی پر لواحقین کا پریس کلب کے سامنے مظاہرہ

12 مارچ 2013

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ کے علاقے سے 8جنوری 2013ءکو لاپتہ ہونے والے 3افراد کے لواحقین نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ان کی عدم بازیابی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے ۔