وزارت خزانہ نے تیل سے بجلی بنانے کیلئے مزید 15ارب جاری کر دیے

12 مارچ 2013

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزارت خزانہ نے تیل سے بجلی بنانے کے لئے مزید 15ارب روپے جاری کر دئیے۔ اب تک تیل سے بجلی بنانے کے لئے 250 ارب روپے دئیے جا چکے ہیں۔ اس مد میں 12مہینوں کا بجٹ 120ارب روپے رکھا گیا تھا ۔